لاہور (کرائم رپورٹر)امامیہ کالونی پھاٹک شاہدرہ کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر11 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بچہ کھیلتے ہوئے ریلوے ٹریک کے قریب آیا اور ٹرین کی زد میں آ گیاریسکیو حکام نے بتایا کہ موقع پر پہنچنے پر بچہ مردہ حالت میں پایا گیا۔