• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو کی سپر مارکیٹ میں دھماکہ، بچوں سمیت 23 ہلاک، 11 زخمی

میکسیکو سٹی (جنگ نیوز) میکسیکو کی ریاست سونورا کی سپر مارکیٹ میں دھماکے سے کم از کم23افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ناقص ٹرانسفارمر میں مین دھماکے سے سانحہ پیش آیا اور دہشت گردی کے کسی امکان کو مسترد کردیا ہے۔ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ11افراد زخمی ہوئے۔ واقعہ شہر موسلو کے والڈو اسٹور میں پیش آیا۔

دنیا بھر سے سے مزید