• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن پولیس نے حملے کی سازش کے شبہ میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا

برلن(نیوز ڈیسک)برلن پولیس نے حملے کی سازش کے شبہ میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا،برلن کے دفتر استغاثہ کے ایک ترجمان نے اتوار کے روز بتایا کہ جہادی نظریات سے متاثر ہو کر جرمن ریاست کے خلاف ایک سنگین حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے شبہ میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ بم بنانے کے لیے موزوں سامان بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید