• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: تہران خشک سالی کا شکار مرکزی ڈیم میں صرف 2 ہفتوں کا پانی باقی

تہران( نیوز ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں پینے کے پانی کا مرکزی ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا اور شہر کو پانی فراہم کرنے والے مرکزی ڈیم میں محض دو ہفتوں کا پانی باقی رہ گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران اس وقت تاریخی خشک سالی کا شکار ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے شہری روزانہ تقریباً 30لاکھ مکعب میٹر پانی استعمال کرتے ہیں، پانی کی بچت کے لیے حکام نے حالیہ دنوں میں کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر بند کر دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید