استنبول (اے ایف پی) ترکیہ کا غزہ امن منصوبے پر غورکیلئے مسلم ممالک وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلان ، مصر، انڈونیشیا، اردن، پاکستان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ مدعو ، ترک وزیر خارجہ کے مطابق اجلاس میں امن منصوبے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں اور آئندہ اقدامات پر گفتگو ہو گی