• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک

روم( نیوز ڈیسک) اٹلی میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2 مختلف واقعات میں ہلاک 5 جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔یہ افسوس ناک واقعات اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں پیش آئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید