• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور امریکا نے ایک دوسرے پر ٹیرف میں کمی کا اعلان کردیا

بیجنگ (اے ایف پی)چین و امریکا کا ایک دوسرے پر ٹیرف میں کمی کا اعلان ،تجارتی کشیدگی میں کمی، چین نے امریکی مصنوعات پر 24فیصد اضافی ٹیکس کی معطلی ایک سال کے لیے بڑھا دی، امریکہ نے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف کو 20 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید