• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا اجتماع خواتین کیلئے ایمان، تربیت اور قیادت کا نیا سنگ میل ثابت ہوگا، حمیرا طارق

لاہور (نیوزرپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق، ناظمہ اجتماع ثمینہ سعید، اور نائب ناظمہ اجتماع شاہینہ طارق نے گریٹر اقبال پارک لاہور میں اجتماعِ عام کے کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، یہ اجتماع خواتین کے لیے ایمان، تربیت اور قیادت کا نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔
لاہور سے مزید