لاہور(خبرنگار) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری آفس میں ای۔فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (e-FOAS) کے حوالے سے ایک جامع تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن میں ہاؤسنگ، اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ (HUD&PHED) کے فیلڈ دفاتر کے نمائندگان نے شرکت کی۔