• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علم کا حقیقی فائدہ کردار ،اخلاق اور عمل میں ظاہرہوتا ہے، آصف اکبر قادر ی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر قادر ی نے کہا ہے کہ طلبہ اگر علم ،کردار اور مثبت فکر کے ساتھ زندگی گزاریں تو معاشرے میں حقیقی خوشحالی لا سکتے ہیں۔اسلام نے علم کو عبادت کا درجہ دیا ہے لیکن اس علم کا حقیقی فائدہ تب ہے جب وہ کردار ،اخلاق اور عمل میں ظاہر ہو۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نےکالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں منعقدہ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید