• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس میں سوئمنگ پول، سکواش کورٹ و جم کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس ویسٹ کینال نزد ای ایم ای کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب نے بریفنگ دی۔ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کینال ویسٹ میں ایک ہزار سے زائد فیملیز و انفرادی ممبر شپ ہو چکی ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے سپورٹس کمپلیکس میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سوئمنگ پول، سکواش کورٹ و جم کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ممبران کو بہترین سروسز فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید