• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27 ویں ترمیم آئینی نہیں ،’’ آہنی ترمیم‘‘ ہے ،ملک محمد عدنان ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک محمد عدنان ڈوگر نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئینی نہیں بلکہ "آہنی ترمیم" ہے ،جمہوریت کی دعوے دار نام نہاد سیاسی جماعتوں نے  ملک سے جمہوریت ہی کا خاتمہ کر دیا،صدر آصف زرداری نے تاحیات استثنا حاصل کرکے جو سودے بازی کی، وہ افسوس ناک ہے،آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کو عوامی عدالت میں  جوابدہ ہونا پڑے گا۔
ملتان سے مزید