• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک فیصل ایوب کھوکھر کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور ممتاز سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عرفان صدیقی ایک سنجیدہ، باوقار اور بااصول سیاستدان تھے جنہوں نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور فکری رواداری کے فروغ کے لیے کام کیا۔
لاہور سے مزید