• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برصغیر کا 155 سالہ قدیم اورمشترکہ پنجاب کا پہلا پرنٹنگ پریس بند

لاہور (میگزین رپورٹ) برصغیر کا قدیم ترین پرنٹنگ پریس اور مشترکہ پنجاب کا پہلا پرنٹنگ پریس بند کر دیا گیا یہ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس 1867میں لاہور میں بینک اف بنگال کی بلڈنگ میں قائم کیا گیا تھا اور 1914میں یہ موجودہ عمارت میں جس کو ہیرن روڈ کہتے ہیں وہاں پر آ گیا تھا 155سال قدیم پریس یہاں پہ آج سے چند ہفتے پہلے تک پرنٹنگ کا کام ہو رہا تھا یہ تاریخی عمارت جو 1914 میں یہاں بنائی گئی تھی اسے زمین بوس کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید