• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کی جنوبی پنجاب میں سیکڑوں راشن بیگز کی فراہمی

لاہور (پ ر) مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں رمضان راشن پروگرام جاری ہے، سینکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔ دس ہزار روپے سے زائد مالیت کے ان راشن بیگز میں آٹا، گھی، چینی، آئل، دالیں، بیسن، چائے، مشروبات اور سویاں سمیت روزمرہ کی ضروری اشیاء شامل ہیں۔
لاہور سے مزید