• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کی زعیم قادری کے گھر جاکر مرحوم کے بیٹے اور بیوہ سے تعزیت کا اظہار

لاہور (خصوصی نمائندہ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز سینئر سیاستدان زعیم قادری کی رحلت پر دعائے مغفرت کے لئے ان کے گھر گئے، حمزہ شہباز نے مرحوم کے بیٹے اور بیوہ سے تعزیت اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
لاہور سے مزید