لاہور (خبر نگار) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات 2026کے رول نمبر سلپیں آن لائن کردی گئی ہیں میٹرک امتحانات 2026 کا آغاز 27مارچ سے ہو رہا ہے، ریگولر طلبہ اپنے اسکولوں سے اور پرائیویٹ امیدوار BISE Lahore کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں