• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو فوری طور پر ایک جامع معاشی ہنگامی منصوبہ ترتیب دینا ہوگا، شیخ ابراہیم

لاہور (نیوزرپورٹر) چیئرمین فاؤنڈرز گروپ شیخ ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر ایک جامع معاشی ہنگامی منصوبہ ترتیب دینا ہوگا تاکہ موجودہ داخلی و عالمی معاشی چیلنجز کا مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید