لاہور (پ ر) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے اپنی خصوصی ڈیجیٹل ویڈیو مہم ’’سرسبز تعبیر:سیڈز آف چینج‘‘ کا آغاز کیا ہے اس پروگرام کے تحت USAID سے تصدیق شدہ ماہرین کی جانب سے باقاعدہ تربیتی سیشنز کے ذریعے پاکستان بھر میں 3,500سے زائد خواتین کو فوڈ پروسیسنگ کی تربیت دی جا چکی ہے۔