• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

MS پنجاب ڈینٹل ہسپتال سید محسن شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطل

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایم ایس پنجاب ڈینٹل ہسپتال سید محسن شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا،عدالت نے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی ایم ایس تعیناتی پرحکومت پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔
لاہور سے مزید