• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام، گھروں کی تعمیر کا منصوبہ قابل ستائش، بلال یاسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت اتنی بڑی تعداد میں گھروں کی تعمیر کا منصوبہ قابل ستائش ہے صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین سے ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان نے ملاقات کی۔ اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام اور محکمانہ امور بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 19لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 11لاکھ 35ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
لاہور سے مزید