• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفوں سے لگتا ہے جیسے وہ ہمارے ماموں کا بیٹا ہے، وزیر کھیل پنجاب

راولپنڈی( جنگ نیوز)پنجاب کے وزیر کھیل کا کہنا ہےڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفوں سے لگتا ہے جیسے وہ ہمارے ماموں کا بیٹا ہے، فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ نو مئی کو ہمیں ذلالت دیکھنا پڑی اور 10مئی کو پاک فوج کی وجہ سے دنیا بھر میں عزت ملی ہے، راولپنڈی لیاقت باغ اسپورٹس کمپلیکس میں سوئمنگ پول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں آدھی پنجاب اسمبلی بیٹھی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب کے نوجوان اور کھیلوں کا فروغ ہماری ترجیح ہے۔
ملک بھر سے سے مزید