• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے کفایت شعاری کے اقدامات قابل ستائش، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے وزیر اعظم کی جانب سے موجودہ حالات میں کفایت شعاری کے اقدامات کو قابل ستائش قرار دیا ہے،انہوں نے کہا کہ وزراء،منتخب نمائندوں اور افسران کے حوالے سے اس پالیسی کو مستقبل میں جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو حقیقی جمہوریت کا احساس ہوسکے، پاکستان می جس انداز سے شاہ خرچیاں حکومتی سطح پر کی جاتی ہے اس کی دنیا میں کوئی مثالنہیں ملتی،عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورت حال سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے مگر ان حالات میں حکومت کو دیگر اشیاء خرد ونوش کی قیمتوں میں اضافے کو قابو میں رکھنے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
ملک بھر سے سے مزید