• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیںملیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کراسنگ کے قریب فٹپاتھ سے 28سالہ محمد سلیمان نامی شخصکی لاش ملی، جیکسن کے علاقے کیماڑی نگینہ سینٹر کے قریب روڈ55 سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی،نیوکراچی صنعتی ایریا کے علاقے بشیر چوک کے قریب 25سالہ نامعلوم جبکہ ناظم آباد نمبر دو 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔
ملک بھر سے سے مزید