کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژنحکومت پاکستان نے بلوچستان میں تعینات وفاقی ملازمین کے سرکاری اسکول ،کالج اور یونیورسٹی جانے والے بچوں کے لئے وظیفہ فارم حاصل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے مذکورہ فارم اسٹا ف ویلفیئر آرگنائزیشن ریجنل آفس ، سی جی ایس کالونی، سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ سے دفتری اوقات کار میں 30 نومبر 2025ء تک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔