• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اسلامی تحریک بلوچستان کی میزبانی میں کونسل کی ممبرجماعتوں کا اجلاس آج 10مارچ کو شام5 بجے جامعہ امام صادق عملدار روڈکوئٹہ پر طلب کیا ہے اجلاس میں ملک، صوبے ایران امریکہ صورتحال، افغانستان پاکستان کشیدگی پر مشاورت و تبادلہ خیال کیا اور ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای و دیگرشہداء کی فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید