• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کے پرسنل اسٹاف افسرکا اظہار تشکر

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ کے پرسنل اسٹاف افسر سید امین نے اپنے والد کے انتقال کے موقع پر اظہارِ ہمدردی و تعزیت کرنے والے تمام عزیزوں، دوستوں اور شخصیات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید