• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں عظیم ہستی‘ کمی جانے کے بعد شدت سے محسوس ہوتی ہے‘ مقررین کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب

اسلام آباد (جنگ نیوز) ماں ایک ایسی عظیم ہستی جس کی کمی جانے کے بعد شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے فدا حسنین شیرازی‘ نجف شیرازی اور ذاکر اہلبیت سید محمد ذریت عمران شیرازی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی ریفرنس و دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کے آخر میں مرحومہ کیلئے دعائیہ کلمات اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید