بند کرکے ہمیں زبان اپنی
کام لینا پڑے گا ہاتھوں سے
ہیں جو لاتوں کے بُھوت وہ آخر
کس طرح مان لیں گے باتوں سے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مذہبی مقامات پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نیوکلیئر معاملات میں دباؤ میں نہیں آئیں گے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا ضبط شدہ امونیم نائٹریٹ پھٹنے سے ہوا۔
امریکی تجارتی نمائندہ جیمیسن گریر کے مطابق امریکا اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آج پرامن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ کی بھی جیت ہوئی ہے، شائقین کرکٹ نے سری لنکن ٹیم کو پوری طرح سپورٹ کیا۔
چین کے ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے زیجیانگ یورنیورسٹی سے قانون کے ڈگری یافتہ شخص جس نے اپنی لگ بھگ تمام کمائی اپنی خوبصورت بیوی پر خرچ کر دی، لیکن جب اس شخص کی نوکری ختم ہوئی تو اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔
جھنگ میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دیانا اسپتال سے طبی اجازت کے بغیر چلی گئیں، اور کچھ ہی گھنٹوں بعد ان کی موت کی اطلاع موصول ہوئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
دنیا بھر میں تقریباً ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہوتے ہیں۔ کیا آپکو پابندی سے آدھے سر کا درد (مائیگرئن) ہوتا ہے، اگر ایسا ہے تو پھر آپ تنہا نہیں آپکو ایسے بہت سے لوگوں کی کمپنی میسر آئے گی۔ معروف طبی میگزین دی لانسیٹ نیورولوجی کے دسمبر کے شمارے میں محققین ایک رپورٹ جاری کرینگے جس کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک شخص سر درد کے عارضے میں مبتلا ہے اور اس بیماری سے تین ارب افراد متاثر ہیں۔
بھارت کی کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ہم ایسے الیکشن میں فتح حاصل نہیں کر سکے جو شروع سے ہی منصفانہ نہ ہو۔
وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دے دی، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا ہے کہ گوادر عمان فیری سروس جلد شروع ہوگی۔
کوئٹہ کے لیے پروازیں کم اور ٹکٹس مہنگے کیوں؟ بلوچستان ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی۔
سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔