• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر دلنواز اقبال کی برسی پرآج دعا و قرآن خوانی ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق سربراہ شعبہ نفسیات گورنمنٹ کالج برائےخواتین ملتان پروفیسر دلنواز اقبال کی برسی کے سلسلے میں دعا و قرآن خوانی آج ان کی رہائش گاہ 43 جمالپورہ کالونی ملتان میں ہوگی۔ مرحومہ سابق کمشنر نواب محمد اقبال خان کی اہلیہ اور ایس پی جاوید اقبال خان اور سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان ملتان محمد علی خان کی والدہ تھیں ۔
ملتان سے مزید