ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ نےشہری کی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی، پولیس کو اکرم نے درخواست دی کہ رؤف کے پاستعلق داری کی بنا پر رقم بطور امانت رکھوائی جو اب دینے سے انکاری ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔