• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے اور بنگلہ دیش کی بیمان ایئر لائن کے درمیان کارگو معاہدہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے اور بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائن کے درمیان کارگو معاہدہ ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے بنگلہ دیش بمان ایئر لائنز کے ساتھ ایک اہم کارگو انٹرلائن اسپیشل معاہدہ کیا ہے یہ معاہدہ یکم دسمبر 2025سے نافذ العمل ہوگا اس شراکت داری کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان فضائی کارگو کی نقل و حرکت کو ہموار بنانا ہے۔

اہم خبریں سے مزید