• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے دو دکاندار گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ قادر پورراں نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے، پولیس کے مطابق دوران چیکنگ رمضان اور عثمان اپنی دکانوں میں سلنڈروں میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے پائے گئے جن کے پاس کسی محکمے کا اجازت نامہ موجود نہیں تھا، پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید