• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے 25 مریض زیر علاج

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ڈینگی یونٹ میں 25 مریض زیر علاج ہیں ، جن میں سے 8 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 17 مریضوں کے نمونے مرض کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجوا ئے گئے ہیں ، جن کی رپورٹس آ نے پر مرض کی تشخیص ہوسکے گی ۔
ملتان سے مزید