• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ایگزم اور پاک ایگزم کے تعاون کا نیا دور

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے گلوبل پارٹنرز فورم 2025 کے موقع پر سعودی ایگزم (Saudi EXIM) اور پاکستان کے ایگزم بینک (Pak-EXIM) کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ بدھ 19 نومبر 2025 کو سعودی ایکزم کے سی ای او انجینئر سعد اے الخلب کی دعوت پر پاک ایکزم کے صدر و سی ای او شہباز ایچ سید نے اپنے پہلے بین الاقوامی دورے میں شرکت کی، جہاں دونوں سربراہان نے مشترکہ تعاون کی بنیاد رکھنے کے لیے MoU کا تبادلہ کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید