• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے خلاف معرکے کی عالمی سطح پر توثیق پاکستان کی بڑی فتح ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت کے خلاف معرکے کی عالمی سطح پر توثیق پاکستان کی بڑی فتح ہے، ضیاء عباس، پی ٹی آئی سمیت اداروں پر تنقید کرنےوالے سمجھ لیں کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں کامیابی کا عالمی سطح پر اعتراف پاکستان کی بڑی فتح ہے، جس سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان دفاعی اعتبار سے دنیا کا مضبوط ترین ملک ہے، امریکی کانگریس نے پاکستان کی بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر مہر ثبت کردی۔

دنیا بھر سے سے مزید