اسلامی یکجہتی گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے پہلوان محمد گلزار نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
محمد گلزار نے ترکیہ کے پہلوان کو فال پوزیشن (ناک آؤٹ) کر کے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔
ایک موقع پر ترکیہ کے پہلوان کو 4-5 کی برتری حاصل تھی، تاہم محمد گلزار نے فال پوزیشن کے ذریعے کامیابی حاصل کر لی۔