کاموں کی ہے جن پہ ذمّے داری
کرتے ہیں وہ صاحبان کب کام
اللّٰہ نے یہ وطن دیا ہے
اللّٰہ چلا رہا ہے سب کام
غزہ میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ فضائیہ کے سربراہ کے فلمی انداز کے بیانات کا یہی نتیجہ نکلتا ہے ، تیجس کی تباہی پوری دنیا کے سامنے بھارت کی توہین ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کے پی حکومت سیاست کر رہی ہے۔
اداکارہ شردھا کپور کو لکشمن اُٹیکر کی آنے والی فلم ‘ایٹھا’ کی شوٹنگ کے دوران ٹخنے میں چوٹ لگ گئی، جس کے بعد فلم کی شوٹنگ کچھ عرصے کے لیے روک دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بے اختیار لوگوں سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق مجرموں پر الزام تھا کہ انہوں نے 2024 سے 2025 کے درمیان حوثی مخالف ممالک کے انٹیلی جنس اہلکاروں کے ساتھ تعاون کیا اور ان کو حساس معلومات فراہم کیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے بڑھتے حملوں پر حماس نے جنگ بندی ختم ہونے کے حوالے سے خبردار کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے عوام سے بلا خوف و خطر حقِ رائے دہی استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔
پہلی سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ کے ولورینٹ گیم کا ٹائٹل گیم تھیوری کی ٹیم نے جیت لیا ہے۔
پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
سری لنکن کھلاڑی جانتھ لیاناگے نے کہا ہے کہ ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔
عامر خان نے حال ہی میں اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ کی آرٹ نمائش میں اچانک پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ نمائش نہرو سینٹر آرٹ گیلری میں جاری رہی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر جب ان کا نام پکارا گیا تو ہزاروں لوگوں نے تالیوں اور شور سے ان کا استقبال کیا، اسٹیج پر موجود امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ کھیل کر مزہ آتا ہے۔
محکمۂ صحت سندھ نے ڈینگی کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صدر جب بھی پوسٹ سے اتریں گے، استثنیٰ ختم ہو جائے گا۔