• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امبانی کے چڑیا گھر کی تحقیقات بھارت میں جانوروں کی در آمد پر پابندی کی سفارش واپس


کراچی(نیوز ڈیسک)امبانی کے چڑیا گھر کی تحقیقات ، بھارت میں جانوروں کی در آمد پر پابندی کی سفارش واپس،نایاب جانوروں کی غیر قانونی در آمد کا کوئی ثبوت نہیں ملا، انتارا کا قانونی پابندیوں کے عزم کا اعادہ،اقوام متحدہ کے جنگلی حیات کے تجارتی ادارے نے اتوار کے روز یہ فیصلہ کیا کہ بھارت کو نایاب جانوروں کی درآمد سے نہیں روکا جائے گا، کیوں کہ متعدد ممالک نے اس سخت سفارش کو واپس لینے کی حمایت کی ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید