• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرفان صدیقی مرحوم کی سینٹ میں خالی نشست پر 24 دسمبر کو پولنگ ہوگی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال سے خالی سینٹ کی نشست پر 24 دسمبر کو الیکشن ہو گا۔ الیکشن کمیشن 2 دسمبر کو پولنگ سکیم جاری کرے گا۔ جس کے تحت امید واروں سے 3دسمبر کو کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے، تفصیلی الیکشن شیڈول الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ پنجاب اسمبلی کے اراکین اس نشست کیلئے منتخب سینیٹر کا انتخاب کریں گے ۔

ملک بھر سے سے مزید