• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ سندھ اور مضبوط پاکستان کے فلسفے پر جدوجہد کرنا ہوگی،سردارعبدالر حیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ مینارٹی ونگ کا اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ہوا۔اجلاس کے آغاز میں سردار عبدالرحیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحد سندھ اور مضبوط پاکستان کے فلسفے پر جدوجہد کرنی ہوگی اور سندھ میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو ایک ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ملک بھر سے سے مزید