• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورحملہ فتنہ الخوارج کی گھناؤنی سازش ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاورحملہ فتنہ الخوارج کی گھناؤنی سازش ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،اس بزدلانہ فعل کے ذمہ دار دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر تعلیم ،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر ہوئے دہشت گردحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فتنہ الخوارج کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید