• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی میں بھارت اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا اہم اجلاس

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا اہم اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجافری سجمسودین کو بھارت کے سپرسانک کروز میزائل براہموس کا ماڈل تحفے کے طور پر پیش کیا۔ ذرائع کے مطابق انڈونیشیا ساحلی دفاع کے لیے تقریبا 450 ملین امریکی ڈالر براہموس کے کئی رجمنٹ خریدنے کا معاہدہ کررہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید