• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد شریف قتل کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

صحافی ارشد شریف—فائل فوٹو
صحافی ارشد شریف—فائل فوٹو

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

وفاقی آئینی عدالت کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیا تھا۔

27ویں آئینی ترمیم کے بعد از خود نوٹس مقدمات آئینی عدالت کو منتقل ہو چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید