• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر )روزنامہ ’جنگ ‘ کے سینئر کارکن عظیم مغل کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔وہ چند روز سے شدید علیل تھیں گزشتہ روز مقامی ہسپتال میں وفات پاگئیں۔انکا جنازہ سبزہ زار ایچ بلاک مکان نمبر 482 لاہور سے اٹھایا جائے گا۔
لاہور سے مزید