• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر عمران نذیر کا حلقہ پی پی 150 کا دورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیرنے اپنے حلقے پی پی 150 کا دورہ کیااورمختلف ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ بھی لیا-خواجہ عمران نذیر نے حلقے کے دفتر میں مختلف لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں -صوبائی وزیرنے مختلف یونین کونسلز کے دورے کے دوران لوگوں سے ان کے عزیز رشتہ داروں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا-
لاہور سے مزید