• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی میں جکڑے عوام کو بھی ریلیف دینا ہوگا، ڈاکٹر طارق مرزا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے دیرینہ ساتھی اور این اے 117و پی پی 147سے سرگرم رکن ڈاکٹر طارق مرزا نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد مہنگائی میں جکڑے عوام کو بھی ریلیف دینا ہوگاانہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) نے ہمیشہ اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کی ہے۔بزمِ ہمدرد نونہال کا خصوصی سیشن
لاہور سے مزید