• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج فارس میں ایران کی بڑی بحری مشقیں، امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ

کراچی(نیوز ڈیسک)خلیج فارس میں ایران کی بڑی بحری مشقیں، امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ،آبنائے ہرمز کی اہمیت کم نہیں کی جا سکتی، خلیج فارس کی سلامتی ہماری سرخ لکیر، پاسداران انقلاب، ایران کا نیا فضائی دفاعی نظام کامیاب، مصنوعی ذہانت سے لیس الیکٹرانک وار فئیر ماحول میں ٹیسٹ مکمل، ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کور (آئی آر جی سی) نے جمعرات کو خلیج فارس میں بحری جنگی مشقیں شروع کرتے ہوئے خطے میں موجود امریکی جنگی جہازوں کو وارننگ جاری کی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید