• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا صدیق اکبر ؓ کی حیاتِ مبارکہ انسانیت کیلئے مینارہ نور ہے: ڈاکٹر راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ سیدنا صدیق اکبر ؓ کی حیاتِ مبارکہ انسانیت کیلئے مینارہ نور ہے۔سیدنا صدیق اکبرؓ کی زندگی تقویٰ، صداقت، قربانی اور وفاداری کی اعلیٰ مثال ہے۔
لاہور سے مزید