• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان رفیق کی زیر صدارت پی پی 153 میں جاری ترقیاتی منصوبے پر پیش رفت پر جائزہ اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پی پی 153 میں جاری ترقیاتی منصوبے پر پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ایم سی ایل اور واسا کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اخلاق حسین شاہ، کوآرڈی نیٹر عبدالوہاب ملک، میاں زبیر، عثمان گجر و دیگر لیگی کارکنان نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید